قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَٰحِدَةً ١٤

Wa humilatil ardu wal jibaalu fadukkataa dakkatanw waahidah

ترجمہ (جالندھری)

اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَحُمِلَتِ﴾ رُفعت ﴿الأَرْضُ وَالْجِبَالُ﴾ بجميعِ ما فيها ﴿فَدُكَّتَا﴾ دُقَّتا ﴿دَكَّةً وَاحِدَة﴾ لا تُثنَّى؛ لشدتها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں۱ گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

حواشی

  1. (1) یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ