وَانشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِىَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ ١٦
Wanshaqqatis samaaa`u fahiya yawma `izinw-waahiyah
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَانشَقَّتِ السَّمَاء﴾ تفطَّرت ﴿فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَة﴾ ضعيفةٌ بعد قوَّتها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔
اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔