يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ ١٨
Yawma`izin tu`radoona laa takhfaa min kum khaafiyah
ترجمہ (جالندھری)
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَوْمَئِذٍ﴾ العاملُ فيه: ﴿تُعْرَضُونَ﴾ على الله ﴿لاَ تَخْفَى مِنكُمْ خَافِيَة﴾ سريرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن تم سب سامنے پیش کیے۱ جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا.
حواشی
(1) یہ پیشی اس لیے نہیں ہوگی کہ جن کو اللہ نہیں جانتا ان کو جان لے گا وہ تو سب کو ہی جانتا ہے یہ پیشی خود انسانوں پر حجت قائم کرنے کے لیے ہوگی ورنہ اللہ سے تو کسی کی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے۔