كُلُوا۟ وَاشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَآ أَسْلَفْتُمْ فِى الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ ٢٤
Kuloo washraboo haneee`am bimaaa aslaftum fil ayyaamil khaliyah
ترجمہ (جالندھری)
جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فيقال لهم: ﴿كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ﴾ من الصلاحِ ﴿فِي الأَيَّامِ الْخَالِيَة﴾ الماضيةِ في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ان سے کہا جائے گا) کہ مزے سے کھاؤ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کیے.۱
حواشی
(1) یعنی دنیا میں اعمال صالحہ کئے، یہ جنت ان کا صلہ ہے۔