قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ ٢٣
Qutoofuhaa daaniyah
ترجمہ (جالندھری)
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُطُوفُهَا﴾ ثمرتُها ﴿دَانِيَة﴾ قريبةُ المتناوَلِ للقائم والقاعدِ والنائم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.۱
حواشی
(1) یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔قطرف قفف کی جمع ہے ،چنیے یا توڑے ہوئے مراد پھل ہیں۔
مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ