فِى جَنَّةٍ عَالِيَةٍ ٢٢
Fee jannnatin `aaliyah
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِي جَنَّةٍ عَالِيَة﴾ رفيعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلند وباﻻ جنت میں.۱
حواشی
(1) جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔
(صحيح مسلم كتاب الإمارة ، صحيح بخاري ، كتاب الجهاد)