هَلَكَ عَنِّى سُلْطَٰنِيَهْ ٢٩
Halaka `annee sultaaniyah
ترجمہ (جالندھری)
(ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيه﴾ ضلَّت عني حجَّتي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.۱
حواشی
(1) یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔
آج میں اکیلا ہی سزا بھگت نے پر مجبور ہوں۔