وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ ٣٦
Wa laa ta`aamun illaa min ghisleen
ترجمہ (جالندھری)
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ طَعَامٌ إِلاَّ مِنْ غِسْلِين﴾ هو صديدُ أهلِ النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے.۱
حواشی
(1) بعض کہتے ہیں کہ یہ جہنم میں کوئی درخت ہے بعض کہتے ہیں کہ زقوم ہی کو غسلین کہا گیا ہے اور بعض کہتے ہیں کہ جہنمیوں کی پیپ یا ان کے جسموں سے نکلنے والا خون اور بدبودار ہوگا۔
اللہ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے۔
آمین۔