قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحاقہ

سورۃ الحاقہ آیت ۴۲ کی تفسیر

Surah Haqqah Ayat 42 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ٤٢

Wa laa biqawli kaahin; qaleelam maa tazakkaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ﴾ كما تزعمون أُخرى ﴿قَلِيلاً مَا تَذَكَّرُون﴾ والقلَّةِ هنا بمعنى العدم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور نہ کسی کاہن کا قول ہے۱ ، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو.<br>۲

حواشی

(1) جیسا کہ تم بعض دفعہ تم یہ دعوی کرتے ہو حالانکہ کہانت بھی ایک شئے ددیگر ہے۔
(2) قلت دونوں جگہ نفی کے معنی میں ہے یعنی تم نہ قرآن پر ایمان لاتے ہو نہ اس سے نصیحت حاصل کرتے ہو۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ