سَخَّرَهَا عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَٰنِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا صَرْعَىٰ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ ٧
Sakhkharahaa `alaihim sab`a la yaalinw wa samaaniyata ayyaamin husooman fataral qawma feehaa sar`aa ka annahum a`jaazu nakhlin khaawiyah
ترجمہ (جالندھری)
خدا نے اس کو سات رات اور آٹھ دن لگاتار ان پر چلائے رکھا تو (اے مخاطب) تو لوگوں کو اس میں (اس طرح) ڈھئے (اور مرے) پڑے دیکھے جیسے کھجوروں کے کھوکھلے تنے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَخَّرَهَا﴾ أرسلَها بشدةٍ وقهرٍ ﴿عَلَيْهِمْ سَبْعَ لَيَالٍ وَثَمَانِيَةَ أَيَّامٍ حُسُومًا﴾ متتابعةً لم يتخلَّلها غيرُ ذلك ﴿فَتَرَى الْقَوْمَ فِيهَا﴾ في تلك الأيامِ والليالي ﴿صَرْعَى﴾ هَلْكى ﴿كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَة﴾ ساقطةٍ فارغة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جسے ان پر لگاتار سات رات اور آٹھ دن تک (اللہ نے) مسلط رکھا۱ پس تم دیکھتے کہ یہ لوگ زمین پر اس طرح گر گئے جیسے کہ کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں.<br>۲
حواشی
(1) حَسمٌ کے معنی کاٹنے اور جدا جدا کرنے کے ہیں اور بعض نے حُسُومَا کے معنی پے درپے کیے ہیں۔(2) اس سے ان کی درازی کی طرف اشارہ ہے کھوکھلے بےروح جسم کو کھوکھلے تنے سے تشبیہ دی ہے۔