وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا۟ بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ ٦
Wa ammaa `Aadun fa uhlikoo bireehin sarsarin `aatiyah
ترجمہ (جالندھری)
رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ﴾ شديدةٍ تُصرصر؛ أي: تصوِّت في هبوبها ﴿عَاتِيَة﴾ شديدةٍ يُقال: عَتَت الريح: جاوَزت مِقدار هبوبها
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے.۱
حواشی
(1) صر صر پالے والی ہوا۔عاتیۃ سرکش کسی کے قابو میں نہ آنے والی، یعنی نہایت تند و تیز، پالے والی اور بےقابو ہوا کے ذریعے اسے حضرت ہود (عليه السلام) کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا۔