فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا۟ بِالطَّاغِيَةِ ٥
Fa-ammaa Samoodu fauhlikoo bittaaghiyah
ترجمہ (جالندھری)
سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَة﴾ بالصيحةِ التي خرجتْ عن حدِّ كلِّ صيحة، وقيل: بطغيانهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(جس کے نتیجہ میں) ﺛمود تو بے حد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے.۱
حواشی
(1) طاغیۃ،ایسی آواز جو حد سے تجاوز کر جا نے والی ہو،یعنی نہایت خوف ناک اور اونچی آوز سے قوم ثمود کو ہلاک کیا گیا ،جیسا کہ پہلے متعدد جگہ گزرا۔