كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ ٤
Kazzabat samoodu wa `Aadum bil qaari`ah
ترجمہ (جالندھری)
کھڑکھڑانے والی (جس) کو ثمود اور عاد (دونوں) نے جھٹلایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَة﴾ القيامة؛ لأنها تقرعُ القلوبَ بالمخافة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کھڑکا دینے والی کو ﺛمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا۱
حواشی
(1) اس میں قیامت کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔