وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُۥ وَالْمُؤْتَفِكَٰتُ بِالْخَاطِئَةِ ٩
Wa jaaa`a Firawnu wa man qablahoo wal mu`tafikaatu bilhaati`ah
ترجمہ (جالندھری)
اور فرعون اور جو لوگ اس سے پہلے تھے اور وہ جو الٹی بستیوں میں رہتے تھے سب گناہ کے کام کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَاء فِرْعَوْنُ وَمَن قَبْلَهُ﴾ أي: مَنْ تقدَّمه من الأُمم ﴿وَالْمُؤْتَفِكَاتُ﴾ أي: المُنخسفات؛ يعني: قومَ لوط ﴿بِالْخَاطِئَة﴾ أي: بالخطيئة، وهي الشرك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی۱ ، انہوں نے بھی خطائیں کیں.
حواشی
(1) اس سے قوم لوط مراد ہے۔