فَعَصَوْا۟ رَسُولَ رَبِّهِمْ فَأَخَذَهُمْ أَخْذَةً رَّابِيَةً ١٠
Fa`ansaw Rasoola Rabbihim fa akhazahum akhzatar raabiyah
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَعَصَوْا رَسُولَ رَبِّهِمْ﴾ يعني: لوطًا وجميعَ الرسل ﴿فَأَخَذَهُمْ﴾ العذابُ ﴿أَخْذَةً رَّابِيَة﴾ زائدةً في الشدة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی (بالﺂخر) اللہ نے انہیں (بھی) زبردست گرفت میں لے لیا.۱
حواشی
(1) رَابِيَة، ربا یربو سے ہے جس کے معنی زائد کے ہیں، یعنی ان کی ایسی گرفت کی جو دوسری قوموں کی گرفت سے زائد یعنی سب میں سخت تر تھی۔گویا اخذۃ رابیۃ کا مفہوم ہوا نہایت سخت گرفت۔