إِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ حَمَلْنَٰكُمْ فِى الْجَارِيَةِ ١١
Innaa lammaa taghal maaa`u hamalnaakum fil jaariyah
ترجمہ (جالندھری)
جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تم (لوگوں) کو کشتی میں سوار کرلیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم عدَّد تعالى على الناس نعَمَه في قوله: ﴿إِنَّا لَمَّا طَغَى الْمَاء﴾ في وقتِ الطوفان الذي كان على قومِ نوح ﴿حَمَلْنَاكُمْ﴾ أي: آباءكم ﴿فِي الْجَارِيَة﴾ على وجهِ الماء بسفينةِ نوح عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب پانی میں طغیانی آگئی۱ تو اس وقت ہم نے تمہیں کشتی میں چڑھا لیا.<br>۲
حواشی
(1) یعنی پانی بلندی میں تجاوز کر گیا، یعنی پانی خوب چڑھ گیا۔(2) کُم سے مخاطب عہد رسالت کے لوگ ہیں، مطلب ہے کہ تم جن آبا کی پشتوں سے ہو، ہم نے انہیں کشتی میں سوار کرکے بپھرے ہوئے پانی سے بچایا تھا۔ اَلْجَارِیَۃ سے مراد سفینہ نوح (عليه السلام) ہے۔