لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَآ أُذُنٌ وَٰعِيَةٌ ١٢
Linaj`alahaa lakum tazki ratanw-wa ta`iyahaa unzununw waa`iyah
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ﴾ وهي إنجاءُ المؤمنين وإهلاكُ الكافرين ﴿تَذْكِرَةً﴾ عظةً ﴿وَتَعِيَهَا﴾ وتحفَظَها ﴿أُذُنٌ وَاعِيَة﴾ حافظةٌ لما تسمع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ اسے تمہارے لیے نصیحت اور یادگار بنادیں۱ ، اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی یہ فعل کہ کافروں کو پانی میں غرق کردیا اور مومنوں کو کشتی میں سوار کرا کے بچا لیا تمہارے لیے اس کو عبرت و نصیحت بنا دیں تاکہ تم اس سے نصیحت حاصل کرو اور اللہ کی نافرمانی سے بچو۔(2) عنی سننے والے اسے سن کر یاد رکھیں اور وہ بھی اس سے عبرت پکڑیں۔