Kamasalish shaitaani izqaala lil insaanik fur falammaa kafara qaala innee bareee`um minka inneee akhaaful laaha rabbal `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ومَثَلُ المنافقين وإغوائهم اليهودَ بقولهم: إنّا معكم ﴿كَمَثَلِ الشَّيْطَانِ﴾ إبليسَ ﴿إِذْ قَالَ لِلإِنسَانِ اكْفُرْ﴾ فكفَرَ ﴿فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِّنكَ﴾ تبرَّأ منه مخافةَ أن يُشاركه في العذاب، ولم ينفَعْه ذلك ﴿إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِين﴾ كذبٌ منه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
شیطان کی طرح کہ اس نے انسان سے کہا کفر کر، جب وه کفر کر چکا تو کہنے لگا میں تو تجھ سے بری ہوں۱ ، میں تو اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں.<br>۲
حواشی
(1) یہ یہود اور منافقین کی ایک اور مثال بیان فرمائی کہ منافقین نے یہودیوں کو اسی طرح بے یار ومددگار چھوڑ دیا، جس طرح شیطان انسان کے ساتھ معاملہ کرتا ہے، پہلے وہ انسان کو گمراہ کرتا ہے اور جب انسان شیطان کے پیچھے لگ کر کفر کا ارتکاب کر لیتا ہے تو شیطان اس سے براءت کا اظہار کر دیتا ہے۔(2) شیطان اپنے اس قول میں سچا نہیں ہے، مقصد صرف اس کفر سے علیحدگی اور براءت ہے جو انسان شیطان کے گمراہ کرنے سے کرتا ہے۔