قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحشر

سورۃ الحشر آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Hashr Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَكَانَ عَٰقِبَتَهُمَآ أَنَّهُمَا فِى النَّارِ خَٰلِدَيْنِ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَٰٓؤُا۟ الظَّٰلِمِينَ ١٧

Fakaana `aaqibatahumaaa annahumaa fin naari khaalidaini feehaa; wa zaalika jazaaa`uz zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

تو دونوں کا انجام یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں (داخل ہوئے) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ اور بےانصافوں کی یہی سزا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا﴾ آخرَ أمرِ الشيطانِ والكافر ﴿أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس دونوں کا انجام یہ ہوا کہ آتش (دوزخ) میں ہمیشہ کے لیے گئے اور ﻇالموں کی یہی سزا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی خلود فی النار، جہنم کی دائمی سزا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ