قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحشر

سورۃ الحشر آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Hashr Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هُوَ اللَّهُ الَّذِى لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَٰدَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ ٢٢

Huwal-laahul-lazee laaa Ilaaha illaa Huwa `Aalimul Ghaibi wash-shahaada; Huwar Rahmaanur-Raheem

ترجمہ (جالندھری)

وہی خدا ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ﴾ ما غابَ عن المخلوقين، ولم يُعاينوه ﴿وَالشَّهَادَةِ﴾ ما شاهَدوه وعلِموه ﴿هُوَ الرَّحْمَنُ﴾ ذو الرحمة، ولا يُوصف به إلا هو سبحانه ﴿الرَّحِيم﴾ عظيمُ الرحمة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے۱ کھلے کا جاننے واﻻ مہربان اور رحم کرنے واﻻ.

حواشی

  1. (1) غیب، مخلوقات کے اعتبار سے ہے، ورنہ اللہ کے لیے تو کوئی چیز غیب نہیں۔
    مطلب یہ ہے کہ وہ کائنات کی ہر چیز کو جانتا ہے چاہے وہ ہمارے سامنے ہو یا ہم سے غائب ہو حتیٰ کہ وہ تاریکیوں میں چلنے والی چیونٹی کو بھی جانتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ