قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجر

سورۃ الحجر آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Hijr Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِن مِّن شَىْءٍ إِلَّا عِندَنَا خَزَآئِنُهُۥ وَمَا نُنَزِّلُهُۥٓ إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُومٍ ٢١

Wa im min shai`in illaa `indanaa khazaaa `inuhoo wa maa nunazziluhooo illaa biqadarim ma`loom

ترجمہ (جالندھری)

اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أوضَحَهُ بقوله: ﴿وَإِن﴾ أي: وما ﴿مِّن شَيْءٍ إِلاَّ عِندَنَا خَزَائِنُهُ﴾ أي: وإلا ونحن قادرونَ على إيجادِه ﴿وَمَا نُنَزِّلُهُ﴾ مع كثرته، وتَمَكُّنِنا منه ﴿إِلاَّ بِقَدَرٍ مَّعْلُوم﴾ بحدٍّ محسوبٍ على قَدْرِ المصلحةِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب کے خزانے ہمارے پاس ہیں۱ ، اور ہم ہر چیز کو اس کے مقرره انداز سے اتارتے ہیں.

حواشی

  1. (1) بعض نے خزائن سے مراد بارش لی ہے کیونکہ بارش ہی پیداوار کا ذریعہ ہے لیکن زیادہ صحیح بات یہ ہے اس سے مراد تمام کائنات کے خزانے ہیں جنہیں اللہ تعالٰی حسب مشیت و ارادہ عدم سے وجود میں لاتا رہتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ