فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِينَ ٩٤
Fasda` bimaa tu`maru wa a`rid anil mushrikeen
ترجمہ (جالندھری)
پس جو حکم تم کو (خدا کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو اور مشرکوں کا (ذرا) خیال نہ کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ﴾ أي: فَرِّقْ بينَ الحقِّ والباطلِ بتبليغِ الرسالةِ ﴿وَأَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِين﴾ ولا تلتفِتْ إليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس آپ۱ اس حکم کو جو آپ کو کیا جارہا ہے کھول کر سنا دیجئے! اور مشرکوں سے منھ پھیر لیجئے.
حواشی
(1) اصْدَعْ کے معنی ہیں کھول کر بیان کرنا، اس آیت کے نزول سے قبل آپ صلی اللہ علیہ وسلم چھپ کر تبلیغ فرماتے تھے، اس کے بعد آپ نے کھلم کھلا تبلیغ شروع کر دی۔
(فتح القدیر)