إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْءَاخِرَةِ ۚ ذَٰلِكَ يَوْمٌ مَّجْمُوعٌ لَّهُ النَّاسُ وَذَٰلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُودٌ ١٠٣
Inna fee zaalika la aayatal liman khaafa `azaabal Aakhirah; zaalika Yawmum majmoo`ul lahun naasu wa zaalika Yawmum mashhood
ترجمہ (جالندھری)
ان (قصوں) میں اس شخص کے لیے جو عذاب آخرت سے ڈرے عبرت ہے۔ یہ وہ دن ہوگا جس میں سب لوگ اکٹھے کیے جائیں گے اور یہی وہ دن ہوگا جس میں سب (خدا کے روبرو) حاضر کیے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً﴾ لعبرةً ﴿لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الآخِرَةِ﴾ يعتبِرُه عظةً ﴿ذَلِكَ﴾ يومُ القيامةِ ﴿يَوْمٌ مَّجْمُوعٌ لَّهُ النَّاسُ﴾ المعنى: يُجْمَعُ الأولونَ والآخِرون جميعًا ثَمَّ ﴿وَذَلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُود﴾ فيهِ على جميعِ الخلقِ ولَهُمْ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً اس میں۱ ان لوگوں کے لئے نشان عبرت ہے جو قیامت کے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ وه دن جس میں سب لوگ جمع کئے جائیں گے اور وه، وه دن ہے جس میں سب حاضر کئے جائیں گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی مواخذہ الٰہی میں یا ان واقعات میں جو عبرت و موعظبت کے لئے بیان کئے گئے ہیں۔(2) یعنی حساب اور بدلے کے لئے۔