قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ہود

سورۃ ہود آیت ۱۰۴ کی تفسیر

Surah Hud Ayat 104 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا نُؤَخِّرُهُۥٓ إِلَّا لِأَجَلٍ مَّعْدُودٍ ١٠٤

Wa maa nu`akhkhiruhooo illaa li ajalim ma`dood

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم اس کے لانے میں ایک وقت معین تک تاخیر کر رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا نُؤَخِّرُهُ﴾ أي: ذلك اليومَ ﴿إِلاَّ لأَجَلٍ مَّعْدُود﴾ معلومٍ عندَ الله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسے ہم جو ملتوی کرتے ہیں وه صرف ایک مدت معین تک ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی قیامت کے دن میں تاخیر کی وجہ صرف یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اس کے لئے ایک وقت معین کیا ہوا ہے۔
    جب وہ وقت مقرر آ جائے گا، تو ایک لمحے کی تاخیر نہیں ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ