قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ہود

سورۃ ہود آیت ۱۰۵ کی تفسیر

Surah Hud Ayat 105 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ يَأْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلَّا بِإِذْنِهِۦ ۚ فَمِنْهُمْ شَقِىٌّ وَسَعِيدٌ ١٠٥

Yawma yaati laa takallamu nafsun illaa bi iznih; faminhum shaqiyyunw wa sa`eed

ترجمہ (جالندھری)

جس روز وہ آجائے گا تو کوئی متنفس خدا کے حکم کے بغیر بول بھی نہیں سکے گا۔ پھر ان میں سے کچھ بدبخت ہوں گے اور کچھ نیک بخت

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ يَأْتِ﴾ الضميرُ عائدٌ إلى ﴿يَوْمٌ مَّجْمُوعٌ لَّهُ النَّاسُ﴾ ﴿لاَ تَكَلَّمُ﴾ لا تَتَكَلَّمُ ﴿نَفْسٌ إِلاَّ بِإِذْنِهِ﴾ في الشفاعةِ، وكُلُّ الخلائقِ سُكوتٌ إِلَّا مَنْ أُذِنَ له في الكلامِ ﴿فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ﴾ بالعذابِ ﴿وَسَعِيد﴾ بالنعيمِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن وه آجائے گی مجال نہ ہوگی کہ اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی بات بھی کر<br>۲ لے، سو ان میں کوئی بدبخت ہوگا اور کوئی نیک بخت.

حواشی

  1. (1) گفتگو نہ کرنے سے مراد، کسی کو اللہ تعالٰی سے کسی طرح کی بات یا شفاعت کرنے کی ہمت نہیں ہوگی۔
    الا یہ کہ وہ اجازت دے دے۔
    طویل حدیث شفاعت میں ہے۔
    رسول اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «وَلا يَتَكَلَّمُ يَوْمَئِذٍ إِلا الرُّسُلُ وَدَعْوَى الرُّسُلِ يَوْمَئِذٍ؛ اللَّهُمَّ سَلِّمْ سَلِّمْ» (صحيح بخاري- كتاب الإيمان، باب فضل السجود، ومسلم، كتاب الإيمان، باب معرفة طريق الرؤية ) ”اس دن انبیاء کے علاوہ کسی کو گفتگو کی ہمت نہ ہوگی اور انبیاء کی زبان پر بھی اس دن صرف یہی ہوگا کہ یا اللہ! ہمیں بچا لے، ہمیں بچا لے“۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ