Fastaqim kamaaa umirta wa man taaba ma`aka wa laa tatghaw; innahoo bimaa ta`maloona Baseer
ترجمہ (جالندھری)
سو (اے پیغمبر) جیسا تم کو حکم ہوتا ہے (اس پر) تم اور جو لوگ تمہارے ساتھ تائب ہوئے ہیں قائم رہو۔ اور حد سے تجاوز نہ کرنا۔ وہ تمہارے سب اعمال کو دیکھ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ﴾ بامتثالِ أوامرِه واجتنابِ نواهيه.
والاستقامةُ: هي لزومُ المنهجِ المستقيم ﴿وَمَن تَابَ مَعَكَ﴾ أي: ولْيستقِمِ المؤمنُ معك ﴿وَلاَ تَطْغَوْاْ﴾ لا تَخْرُجوا عن حدودِ الله ﴿إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِير﴾ لا يَخْفى عليه من أعمالِكم شيءٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس آپ جمے رہیئے جیسا کہ آپ کو حکم دیا گیا ہے اور وه لوگ بھی جو آپ کے ساتھ توبہ کر چکے ہیں، خبردار تم حد سے نہ بڑھنا۱ ، اللہ تمہارے تمام اعمال کا دیکھنے واﻻ ہے.
حواشی
(1) اس آیت میں نبی اور اہل ایمان کو ایک تو استقامت کی تلقین کی جا رہی ہے، جو دشمن کے مقابلے کے لئے ایک بہت بڑا ہتھیار ہے۔
دوسرے طُغْيَانٌ یعنی بَغْيٌ(حد سے بڑھ جانے) سے روکا گیا ہے، جو اہل ایمان کی اخلاقی قوت اور رفعت کردار کے لئے بہت ضروری ہے۔
حتٰی کہ یہ تجاوز، دشمن کے ساتھ معاملہ کرتے وقت بھی جائز نہیں ہے۔