وَانتَظِرُوٓا۟ إِنَّا مُنتَظِرُونَ ١٢٢
Wantaziroo innaa mun taziroon
ترجمہ (جالندھری)
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَانتَظِرُوا﴾ بنا الدوائرَ ﴿إِنَّا مُنتَظِرُون﴾ حلولَ النِّقمِ بكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا کہ حسن انجام کس کے حصے میں آتا ہے اور یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہونگے۔
چنانچہ یہ وعدہ جلد ہی پورا ہوا اور اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمایا اور پورہ جزیرہ عرب اسلام کے زیر نگین آ گیا۔