Wa lammaa jaaa`a amrunaa najainaa Hoodanw wallazeena aamanoo ma`ahoo birahmatim minnaa wa najainaahum min `azaabin ghaleez
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَمَّا جَاء أَمْرُنَا﴾ عذابُنا ﴿نَجَّيْنَا هُودًا وَالَّذِينَ آمَنُواْ مَعَهُ﴾ من العذابِ ﴿بِرَحْمَةٍ﴾ بنعمةٍ وفَضْل ﴿مِّنَّا وَنَجَّيْنَاهُم﴾ في الآخرةِ ﴿مِّنْ عَذَابٍ غَلِيظ﴾ شديدٍ.
المعنى: نَجَوا من عذابَي الدنيا والآخرةِ بسببِ إيمانهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب ہمارا حکم آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور اس کے مسلمان ساتھیوں کو اپنی خاص رحمت سے نجات عطا فرمائی اور ہم نے ان سب کو سخت عذاب سے بچا لیا.۱
حواشی
(1) سخت عذاب سے مراد وہی الرِّ یْحَ الْعَقِیْمَ تیز آندھی کا عذاب ہے جس کے ذریعے سے حضرت ہود (عليه السلام) کی قوم عاد کو ہلاک کیا گیا جس سے حضرت ہود (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو بچا لیا گیا۔