Falammaa jaaa`a amrunaa najjainaa Saalihanw wal lazeena aamanoo ma`ahoo birahmatim minnaa wa min khizyi Yawmi`iz inna Rabbaka Huwal Qawiyyul `Azeez
ترجمہ (جالندھری)
جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچالیا۔ اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا) ۔ بےشک تمہارا پروردگار طاقتور اور زبردست ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا جَاء أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صَالِحًا وَالَّذِينَ آمَنُواْ مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَمِنْ﴾ أي: ونجَّيناهم من ﴿خِزْيِ يَوْمِئِذٍ﴾ من هَوانِ ذلك اليوم، وذلَّته ﴿إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيز﴾ القادرُ على كلِّ شيءٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر جب ہمارا فرمان آپہنچا۱ ، ہم نے صالح کو اور ان پر ایمان ﻻنے والوں کو اپنی رحمت سے اس سے بھی بچا لیا اور اس دن کی رسوائی سے بھی۔ یقیناً تیرا رب نہایت توانا اور غالب ہے.
حواشی
(1) اس سے مراد وہی عذاب ہے جو وعدے کے مطابق چوتھے دن آیا اور حضرت صالح (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کے سوا، سب کو ہلاک کر دیا گیا۔