وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا۟ الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا۟ فِى دِيَٰرِهِمْ جَٰثِمِينَ ٦٧
Wa akhazal lazeena zalamus saihatu fa asbahoo fee diyaarihim jaasimeena
ترجمہ (جالندھری)
اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُواْ﴾ كفروا ﴿الصَّيْحَةُ﴾ في اليوم الرابع، فهَلَكوا ﴿فَأَصْبَحُواْ فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ﻇالموں کو بڑے زور کی چنگھاڑ نے آدبوچا۱ ، پھر تو وه اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے ره گئے.<br>۲
حواشی
(1) یہ عذاب صَيْحَةٌ (چیخ زور کی کڑک) کی صورت میں آیا، بعض کے نزدیک یہ حضرت جبرائیل (عليه السلام) کی چیخ تھی اور بعض کے نزدیک آسمان سے آئی تھی۔ جس سے ان کے دل پارہ پارہ ہوگئے اور ان کی موت واقعہ ہو گئی، اس کے بعد یا اس کے ساتھ ہی بھونچال (رَجْفَةٌ) بھی آیا، جس نے سب کچھ تہ بالا کر دیا۔ جیسا کہ سورہ اعراف ۷۸ میں «فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ» کے الفاظ ہیں۔(2) جس طرح پرندہ مرنے کے بعد زمین پر مٹی کے ساتھ پڑا ہوتا ہے۔ اسی طرح یہ موت سے ہم کنار ہو کر منہ کے بل زمین پر پڑے رہے۔