Qaalat yaa wailataaa `aalidu wa ana `ajoozunw wa haaza ba`lee shaikhan inna haazaa lashai`un `ajeeb
ترجمہ (جالندھری)
اس نے کہا اے ہے میرے بچہ ہوگا؟ میں تو بڑھیا ہوں اور میرے میاں بھی بوڑھے ہیں۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَتْ يَاوَيْلَتَى﴾ أي: يا عَجَبًا، وتقالُ هذهِ اللفظةُ عندَ ورودِ أمرٍ عظيمٍ ﴿أَأَلِدُ وَأَنَاْ عَجُوزٌ وَهَـذَا بَعْلِي﴾ بعلُ المرأةِ: زوجُها ﴿شَيْخًا﴾ وقالت: ﴿إِنَّ هَـذَا﴾ أي: وجودَ الولدِ من كبيرَين ﴿لَشَيْءٌ عَجِيب﴾ وهو استعجابٌ من حيثُ العادةُ دونَ القدرةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه کہنے لگی ہائے میری کم بختی! میرے ہاں اوﻻد کیسے ہو سکتی ہے میں خود بڑھیا اور یہ میرے خاوند بھی بہت بڑی عمر کے ہیں یہ تو یقیناً بڑی عجیب بات ہے!۱
حواشی
(1) یہ اہلیہ حضرت سارہ تھیں، جو خود بھی بوڑھی تھیں اور ان کا شوہر حضرت ابراہیم (عليه السلام) بھی بوڑھے تھے۔
اس لئے تعجب ایک فطری امر تھا، جس کا اظہار ان سے ہوا۔