قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ہود

سورۃ ہود آیت ۸۹ کی تفسیر

Surah Hud Ayat 89 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيَٰقَوْمِ لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِىٓ أَن يُصِيبَكُم مِّثْلُ مَآ أَصَابَ قَوْمَ نُوحٍ أَوْ قَوْمَ هُودٍ أَوْ قَوْمَ صَٰلِحٍ ۚ وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِّنكُم بِبَعِيدٍ ٨٩

Wa yaa qawmi laa yajri mannakum shiqaaqeee ai yuseebakum mislu maaa asaaba qawma Noohin aw qawma Hoodin aw qawma Saalih; wa maa qawmu Lootim minkum biba`eed

ترجمہ (جالندھری)

اور اے قوم! میری مخالفت تم سے کوئی ایسا کام نہ کرادے کہ جیسی مصیبت نوح کی قوم یا ہود کی قوم یا صالح کی قوم پر واقع ہوئی تھی ویسی ہی مصیبت تم پر واقع ہو۔ اور لوط کی قوم (کا زمانہ تو) تم سے کچھ دور نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَاقَوْمِ لاَ يَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِي﴾ يعني: لا يحملنَّكم بُغْضي وعداوتي أن لا تتوبوا إلى ربكم ﴿أَن يُصِيبَكُم﴾ أي: على فعلٍ يُصيبُكم ﴿مِّثْلُ مَا أَصَابَ قَوْمَ نُوحٍ﴾ من الغَرقِ ﴿أَوْ قَوْمَ هُودٍ﴾ من الرِّيحِ ﴿أَوْ قَوْمَ صَالِحٍ﴾ من الصَّيْحةِ ﴿وَمَا قَوْمُ لُوطٍ مِّنكُم بِبَعِيد﴾ لأنهم قريبو المنازلِ والهلاكِ منكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اے میری قوم (کے لوگو!) کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کو میری مخالفت ان عذابوں کا مستحق بنا دے جو قوم نوح اور قوم ہود اور قوم صالح کو پہنچے ہیں۔ اور قوم لوط تو تم سے کچھ دور نہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ان کی جگہ تم سے دور نہیں، یا اس سبب میں تم سے دور نہیں جو ان کے عذاب کا موجب بنا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ