Wa yaa qawmi` maloo `alaa makaanatikum innee `aamilun sawfa ta`lamoona mai yaateehi `azaabuny yukhzeehi wa man huwa kaazib; wartaqibooo innnee ma`akum raqeeb
ترجمہ (جالندھری)
اور برادران ملت! تم اپنی جگہ کام کیے جاؤ میں (اپنی جگہ) کام کیے جاتا ہوں۔ تم کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ رسوا کرنے والا عذاب کس پر آتا ہے اور جھوٹا کون ہے اور تم بھی انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَاقَوْمِ اعْمَلُواْ عَلَى مَكَانَتِكُمْ﴾ قُوَّتِكم طالبينَ هلاكي ﴿إِنِّي عَامِلٌ﴾ بقوةِ اللهِ ﴿سَوْفَ تَعْلَمُونَ﴾ أيُّنا الجاني على نفسِه، والمخطئُ في فعلِه، فذلكَ قولُه: ﴿مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ﴾ يُذِلُّهُ ﴿وَمَنْ هُوَ كَاذِبٌ﴾ فسيعلمُ كذبَهُ ويذوقُ وبالَ أمرِه ﴿وَارْتَقِبُواْ﴾ انتظِروا العذابَ ﴿إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيب﴾ أرقُبُ نزولَ عذابِكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے میری قوم کے لوگو! اب تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں بھی عمل کر رہا ہوں، تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ کس کے پاس وه عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے اور کون ہے جو جھوٹا ہے۔ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں.۱
حواشی
(1) جب انہوں نے دیکھا کہ یہ قوم اپنے کفر و شرک پر مصر ہے اور وعظ و نصیحت کا بھی کوئی اثر ان پر نہیں ہو رہا، تو کہا اچھا تم اپنی ڈگر پر چلتے رہو، عنقریب تمہیں جھوٹے سچے کا اور اس بات کا کہ رسوا کن عذاب کا مستحق کون ہے؟ علم ہو جائے گا۔