قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ہود

سورۃ ہود آیت ۹۸ کی تفسیر

Surah Hud Ayat 98 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَقْدُمُ قَوْمَهُۥ يَوْمَ الْقِيَٰمَةِ فَأَوْرَدَهُمُ النَّارَ ۖ وَبِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ ٩٨

Yaqdumu qawmahoo Yawmal Qiyaamati fa awrada humun Naara wa bi`sal wirdul mawrood

ترجمہ (جالندھری)

وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں جا اُتارے گا اور جس مقام پر وہ اُتارے جائیں گے وہ برا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَقْدُمُ قَوْمَهُ﴾ المغرَقين مَعه؛ أي: يتقدَّمُهم ﴿يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَوْرَدَهُمُ﴾ أدخَلَهم ﴿النَّارَ وَبِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ﴾ أي: المَدْخَلُ والمَدْخُولُ فيه وهو هنا النارُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه تو قیامت کے دن اپنی قوم کا پیش رو ہو کر ان سب کو دوزخ میں جا کھڑا کرے گا۱ ، وه بہت ہی برا گھاٹ <br>۲ہے جس پر ﻻ کھڑے کئے جائیں گے.

حواشی

(1) یعنی فرعون، جس طرح دنیا میں ان کا رہبر اور پیش رو تھا، قیامت والے دن بھی یہ آگے آگے ہی ہوگا اور اپنی قوم کو اپنی قیادت میں جہنم میں لے کر جائے گا۔
(2) وِرْدٌ پانی کے گھاٹ کو کہتے ہیں، جہاں پیاسے جا کر اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔ لیکن یہاں جہنم کو ورد کہا گیا ہے۔مَوْرُودٌ وہ مقام یا گھاٹ یعنی جہنم جس میں لوگ لے جائے جائیں گے یعنی جگہ بھی بری اور جانے والے بھی برے۔ أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ