وَأُتْبِعُوا۟ فِى هَٰذِهِۦ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَٰمَةِ ۚ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ ٩٩
Wa utbi`oo fee haazihee la`natanw wa Yawmal Qiyaamah; bi`sar rifdul marfood
ترجمہ (جالندھری)
اور اس جہان میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی (پیچھے لگی رہے گی) ۔ جو انعام ان کو ملا ہے برا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأُتْبِعُواْ فِي هَـذِهِ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ﴾ يُلْعَنون أيضًا بدخولِهم في جهنمَ ﴿بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُود﴾ أي: بئسَ ما اجتمع لهم وترادَفَ علهيم من عذابِ الله، ولعنةِ الدنيا والآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان پر تو اس دنیا میں بھی لعنت چپکا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۱ برا انعام ہے جو دیا گیا.<br>۲
حواشی
(1) لَعْنَۃ سے پھٹکار اور رحمت الٰہی سے دوری و محرومی ہے، گویا دنیا میں بھی وہ رحمت الٰہی سے محروم اور آخرت میں میں بھی اس سے محروم ہی رہیں گے، اگر ایمان نہ لائے۔(2) رِفْدً انعام اور عطیے کو کہا جاتا ہے۔ یہاں لعنت کو رفد کہا گیا ہے۔ اسی لئے اسے برا انعام قرار دیا گیا مَرْفُوْد وہ انعام جو کسی کو دیا جائے۔ یہ الرفد کی تاکید ہے۔