قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجرات

سورۃ الحجرات آیت ۵ کی تفسیر

Surah Hujurat Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا۟ حَتَّىٰ تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُمْ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ٥

Wa law annahum sabaroo hatta takhruja ilaihim lakaana khairal lahum; wallaahu Ghafoorur Raheem

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَوْ أَنَّهُمْ صَبَرُوا﴾ أي: ولو ثبتَ صبرُهم وانتظارُهم ﴿حَتَّى تَخْرُجَ إِلَيْهِمْ لَكَانَ﴾ الصبرُ ﴿خَيْرًا لَهُمْ﴾ وأحسنَ لأدبهم.
والصبرُ: حبسُ النفس عن أن تُنازع إلى هواها ﴿وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيم﴾ حيث اقتصَر على النُّصحِ والتقريعِ لهؤلاء المُسيئين الأدب، والتاركين تعظيمَ الرسول.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے کہ آپ خود سے نکل کر ان کے پاس آجاتے تو یہی ان کے لئے بہتر ہوتا۱ ، اور اللہ غفور ورحیم ہے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی آپ ﹲ کے نکلنے کا انتظار کرتے اور آپ ﹲ کو ندا دینے میں جلد بازی نہ کرتے تو دین ودنیا دونوں لحاظ سے بہتر ہوتا۔
(2) اس لئے مواخذہ نہیں فرمایا بلکہ آئندہ کے لئے ادب وتعظیم کی تاکید فرما دی۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ