Wa`lamooo anna feekum Rasoolal laah; law yutee`ukum fee kaseerim minal amrila`anittum wa laakinnal laaha habbaba ilaikumul eemaana wa zaiyanahoo fee quloobikum wa karraha ilaikumul kufra walfusooqa wal`isyaan; ulaaaika humur raashidoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهِ﴾ إن كذَبتم، أخبرَه الله، فتُفضحوا ﴿لَوْ يُطِيعُكُمْ﴾ يقبلُ منكم ﴿فِي كَثِيرٍ مِّنَ الأَمْرِ﴾ الذي تُخبرونه به، فيحكُم برأيكم ﴿لَعَنِتُّمْ﴾ لأثمتُم وهلكتُم ﴿وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الإِيمَانَ﴾ فجعلَه أحبَّ الأديانِ إليكم.
﴿وَزَيَّنَهُ﴾ حَسَّنه ﴿فِي قُلُوبِكُمْ﴾ بالبرهان، وثبَّته فيها ﴿وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ﴾ الخروجَ عن الطاعةِ ﴿وَالْعِصْيَانَ﴾ جميعَ معاصي الله ﴿أُوْلَئِكَ هُمُ الرَّاشِدُون﴾ الثابتونَ على دينهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جان رکھو کہ تم میں اللہ کے رسول موجود ہیں۱ ، اگر وه تمہارا کہا کرتے رہے بہت امور میں، تو تم مشکل میں پڑجاؤ لیکن اللہ تعالیٰ نے ایمان کو تمہارے لئے محبوب بنا دیا ہے اور اسے تمہارے دلوں میں زینت دے رکھی ہے اور کفر کو اور گناه کو اور نافرمانی کو تمہارے نگاہوں میں ناپسندیده بنا دیا ہے، یہی لوگ راه یافتہ ہیں.
حواشی
(1) جس کا تقاضا یہ ہے کہ اس کی تعظیم اور اطاعت کرو، اس لے کہ وہ تمہارے مصالح زیادہ بہتر جانتے ہیں، کیونکہ ان پر وحی اترتی ہے۔
پس تم ان کے پیچھے چلو، ان کو اپنے پیچھے چلانے کی کوشش مت کرو۔
اس لئے کہ اگر وہ تمہارے پسند کی باتیں ماننا شروع کر دیں تو اس سے تم خود ہی زیادہ مشقت میں پڑ جاؤ گے۔
جیسے دوسرے مقام پر فرمایا: «وَلَوِ اتَّبَعَ الْحَقُّ أَهْوَاءَهُمْ لَفَسَدَتِ السَّمَاوَاتُ وَالأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ» (المؤمنون: 71)۔