قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحجرات

سورۃ الحجرات آیت ۸ کی تفسیر

Surah Hujurat Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ٨

Fadlam minal laahi wa ni`mah; wallaahu `Aleemun Hakeem

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً وَاللَّهُ عَلِيمٌ﴾ بأحوالِ المؤمنين ﴿حَكِيم﴾ بإنعامهِ عليهم بالتوفيق.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ کے احسان وانعام سے۱ اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.

حواشی

  1. (1) یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔
    وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ