قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ابراہیم

سورۃ ابراہیم آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Ibrahim Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَتَجَرَّعُهُۥ وَلَا يَكَادُ يُسِيغُهُۥ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِن كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ ۖ وَمِن وَرَآئِهِۦ عَذَابٌ غَلِيظٌ ١٧

Yatajarra`uhoo wa laa yakaadu yuseeghuhoo wa yaateehil mawtu min kulli makaaninw wa maa huwa bimaiyitinw wa minw waraaa`ihee `azaabun ghaleez

ترجمہ (جالندھری)

وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیئے گا اور گلے سے نہیں اتار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آرہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَتَجَرَّعُهُ﴾ يَتَكلَّفُ جَرْعَهُ ﴿وَلاَ يَكَادُ يُسِيغُهُ﴾ لا يُجيزُه في الحلقِ إلا بعد إبطاءٍ ﴿وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِن كُلِّ مَكَانٍ﴾ أي: كأنَّ أسبابَ الموتِ أحاطَتْ به من جميعِ جهاتِه ﴿وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ﴾ فيستريح ﴿وَمِن وَرَائِهِ﴾ أي: بين يديهِ في كُلِّ وقتٍ يستقبِلُه ﴿عَذَابٌ غَلِيظ﴾ وهو الخلودُ في النار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جسے بمشکل گھونٹ گھونٹ پئے گا۔ پھر بھی اسے گلے سے اتار نہ سکے گا اور اسے ہر جگہ سے موت آتی دکھائی دے گی لیکن وه مرنے واﻻ نہیں۱ ۔ پھر اس کے پیچھے بھی سخت عذاب ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی انواع و اقسام کے عذاب چکھ چکھ کر وہ موت کی آرزو کرے گا۔
    لیکن، موت وہاں کہاں؟ وہاں تو اسی طرح دائمی عذاب ہوگا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ