Minw waraaa`ihee jahannamu wa yusqaa mim maaa`in sadeed
ترجمہ (جالندھری)
اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مِّن وَرَائِهِ﴾ أي: أمامِه ﴿جَهَنَّمُ﴾ يُلْقى فيها ﴿وَيُسْقَى مِن مَّاء صَدِيد﴾ هو ما يسيلُ من جلودِ أهلِ النارِ من القَيحِ والدَّمِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا.۱
حواشی
(1) صَدِیْد، پیپ اور خون جو جہنمیوں کے گوشت اور ان کی کھالوں سے بہا ہوگا۔
بعض احادیث میں اسے عُصَارَةُ أَهْلِ النَّارِ (ﻣﺴﻨﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﺟﻠﺪ ۔
٥، ﺻﻔﺤﮧ ١٧١) (جہنمیوں کے جسم سے نچوڑا ہوا) اور بعض احادیث میں ہے یہ صدید اتنا گرم اور کھولتا ہوا ہوگا کہ ان کے منہ کے قریب پہنچتے ہی ان کے چہرے کی کھال جھلس کر گر پڑے گی اور اس کا ایک گھونٹ پیتے ہی ان کے پیٹ کی آنتیں پاخانے کے راستے باہر نکل پڑیں گی۔
أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهُ