Allazeena yastahibboo nal hayaatad dunyaa `alal aakhirati wa yasuddoona `ansabeelil laahi wa yabghoonahaa `iwajaa; ulaaa `ika fee dalaalim ba`eed
ترجمہ (جالندھری)
جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ يَسْتَحِبُّونَ﴾ يُؤْثِرون ﴿الْحَيَاةَ الدُّنْيَا عَلَى الآخِرَةِ﴾ يأخذونَ ما تعجَّل منها؛ تهاونًا بأمرِ الآخرةِ ﴿وَيَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللّهِ﴾ يمنعونَ الناسَ عن الإيمان ﴿وَيَبْغُونَهَا﴾ يطلبونَها؛ أي: سبيلَ اللهِ ﴿عِوَجًا﴾ زَيْغًا ومَيْلًا عن الحقِّ ﴿أُوْلَـئِكَ فِي ضَلاَلٍ بَعِيد﴾ ووصفُ الضلالِ بالبعدِ عبارةٌ عن تعمُّقِهم فيه، وصعوبةِ خروجهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو آخرت کے مقابلے میں دنیوی زندگی کو پسند رکھتے ہیں اور اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں ٹیڑھ پن پیدا کرنا چاہتے ہیں۱ ۔ یہی لوگ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں.<br>۲
حواشی
(1) اس کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ اسلام کی تعلیمات میں لوگوں کو بدظن کرنے کے لئے مین میکھ نکالتے اور انہیں مسخ کر کے پیش کرتے ہیں۔ دوسرا مطلب یہ ہے کہ اپنی اغراض و خواہشات کے مطابق اس میں تبدیلی کرنا چاہتے ہیں۔(2) اس لئے کہ ان میں مزکورہ متعدد خرابیاں جمع ہوگئی ہیں۔ مثلاً آخرت کے مقابلے میں دنیا کو ترجیح دینا، اللہ کے راستے سے لوگوں کو روکنا اور اسلام میں کجی تلاش کرنا۔