قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ابراہیم

سورۃ ابراہیم آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Ibrahim Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هَٰذَا بَلَٰغٌ لِّلنَّاسِ وَلِيُنذَرُوا۟ بِهِۦ وَلِيَعْلَمُوٓا۟ أَنَّمَا هُوَ إِلَٰهٌ وَٰحِدٌ وَلِيَذَّكَّرَ أُو۟لُوا۟ الْأَلْبَٰبِ ٥٢

Haaza balaaghul linnaasi wa liyunzaroo bihee wa liya`lamooo annamaa Huwa Illaahunw Waahidunw wa liyaz zakkara ulul albaab

ترجمہ (جالندھری)

یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هَـذَا﴾ أي: القرآنُ ﴿بَلاَغٌ لِّلنَّاسِ﴾ كفايةٌ لهم ﴿وَلِيُنذَرُواْ بِهِ﴾ لِيُخَوَّفوا به ﴿وَلِيَعْلَمُواْ﴾ بالحُجَجِ التي أقامَها اللهُ تعالى ﴿أَنَّمَا هُوَ إِلَـهٌ وَاحِدٌ﴾ لا شريكَ له ﴿وَلِيَذَّكَّرَ﴾ ليتَّعِظَ ﴿أُوْلُواْ الأَلْبَاب﴾ ذَوو العقولِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ قرآن۱ تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے وه ہوشیار کر دیے جائیں اور بخوبی معلوم کرلیں کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلمند لوگ سوچ سمجھ لیں.

حواشی

  1. (1) یہ اشارہ قرآن کی طرف ہے، یا پچھلی تفصیلات کی طرف جو «وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا» (ابراہیم :

  2. سے بیان کی گئی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ