ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ ١٨
Summa maaa adraaka maa Yawmud Deen
ترجمہ (جالندھری)
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم كرَّر تعجُّبًا من شأنه، فقال: ﴿ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے.۱
حواشی
(1) تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔