وَجَزَىٰهُم بِمَا صَبَرُوا۟ جَنَّةً وَحَرِيرًا ١٢
Wa jazaahum bimaa sabaroo janatanw wa hareeraa
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے صبر کے بدلے ان کو بہشت (کے باغات) اور ریشم (کے ملبوسات) عطا کرے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا﴾ على طاعته ﴿جَنَّةً﴾ أدخلَهم فيها ﴿وَحَرِيرًا﴾ أَلبَسَهُموه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہیں ان کے صبر۱ کے بدلے جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے.
حواشی
(1) صبر کا معنی ہے دین کے راستے میں جو تکلفیں آئیں انہیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنا اللہ کی اطاعت میں نفس کی خواہشات اور لذات کو قربان کرنا اور معصیتوں سے اجتناب کرنا۔