مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَآئِكِ ۖ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا ١٣
muttaki`eena feeha `alal araaa `iki laa yarawna feehaa shamsanw wa laa zamhareeraa
ترجمہ (جالندھری)
ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُتَّكِئِينَ فِيهَا﴾ في الجنة ﴿عَلَى الْأَرَائِكِ﴾ السُّرُر في الحِجال ﴿لاَ يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا﴾ يُؤذيهم حرُّها ﴿وَلاَ زَمْهَرِيرًا﴾ بردًا شديدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ وہاں تختوں پر تکیے لگائے ہوئے بیٹھیں گے۔ نہ وہاں آفتاب کی گرمی دیکھیں گے نہ جاڑے کی سختی.۱
حواشی
(1) زَمْهَرِير، سخت جاڑے کو کہتے ہیں۔
مطلب یہ ہے کہ وہاں ہمیشہ ایک ہی موسم رہے گا اور وہ ہے موسم بہار، نہ سخت گرمی اور نہ کڑاکے کی سردی۔