وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا ١٤
Wa daaniyatan `alaihim zilaaluhaa wa zullilat qutoofu haa tazleela
ترجمہ (جالندھری)
ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلاَلُهَا﴾ قريبةً منهم ظلالُ أشجارها ﴿وَذُلِّلَتْ﴾ سُخِّرَت وانقادت ﴿قُطُوفُهَا﴾ جمعُ قِطْف: وهو ما يُقطف من الثمار ﴿تَذْلِيلاً﴾ المعنى: سُهِّل لهم اجتناؤها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے۱ اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے.<br>۲
حواشی
(1) گو وہاں سورج کی حرارت نہیں ہوگی، اس کے باوجود درختوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے یا یہ مطلب ہے کہ ان کی شاخیں ان کے قریب ہونگی۔(2) یعنی درختوں کے پھل، گوش برآواز فرماں بردار کی طرح انسان کا جب کھانے کو جی چاہے گا تو وہ جھک کر اتنے قریب ہو جائیں گے کہ بیٹھے، لیٹے بھی انہیں توڑ لے۔ ابن کثیر)