وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِـَٔانِيَةٍ مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا۠ ١٥
Wa yutaafu `alaihim bi aaniyatim min fiddatinw wa akwaabin kaanat qawaareeraa
ترجمہ (جالندھری)
خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيُطَافُ عَلَيْهِم بِآنِيَةٍ﴾ جمعُ إناء: وهي الأوعية ﴿مِّن فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ﴾ الكوب: ما لا عروةَ له من الأواني ﴿كَانَتْ قَوَارِيرَا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا۱ جو شیشے کے ہوں گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔