إِنَّا خَلَقْنَا الْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَٰهُ سَمِيعًۢا بَصِيرًا ٢
Innaa khalaqnal insaana min nutfatin amshaajin nabta leehi faja`alnaahu samee`am baseeraa
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم بيَّن خلقَ بنيه، فقال: ﴿إِنَّا خَلَقْنَا الإِنسَانَ﴾ يعني: بني آدم ﴿مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍ﴾ أي: أخلاطٍ من ماءِ الرجلِ وماء المرأة ﴿نَّبْتَلِيهِ﴾ بالأمرِ والنهي ﴿فَجَعَلْنَاهُ سَمِيعًا بَصِيرًا﴾ ذا سمعٍ وبصر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لیے۱ پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا.<br>۲
حواشی
(1) ملے جلے مطلب، مرد اور عورت دونوں کے پانی کا ملنا پھر ان کا مختلف اطوار سے گزرنا ہے۔
پیدا کرنے کا مقصد انسان کی آزمائش ہے۔
«لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلا» (الملک : 6)