قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۱ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
هَلْ أَتَىٰ عَلَى الْإِنسَٰنِ حِينٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُن شَيْـًٔا مَّذْكُورًا ١

Hal ataa `alal insaani heenum minad dahri lam yakun shai`am mazkooraa

ترجمہ (جالندھری)

بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿هَلْ﴾ ومعناها هنا: قد ﴿أَتَى عَلَى الإِنسَانِ﴾ يعني: آدمَ عليه السلام ﴿حِينٌ﴾ مدةٌ ﴿مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُن شَيْئًا مَّذْكُورًا﴾ لا يُذكر ولا يُعرف، ولا يُدرى ما اسمُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں۱ جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا.

حواشی

  1. (1) ھل بمعنی قد ہے جیسا کہ ترجمے سے واضح ہے ،الانسان سے مراد بعض کے نزدیک ابو البشیر یعنی انسان اول حضرت آدم ہیں اور حِیْن (ایک وقت) سے مراد، روح پھونکے جانے سے پہلے کا زمانہ ہے، جو چالیس سال ہے اور اکثر مفسرین کے نزدیک الانسان کا لفظ بطور جنس کے استعمال ہوا ہے اور حِیْن، سے مراد حمل یعنی رحم مادر کی مدت ہے جس میں وہ قابل ذکر چیز نہیں ہوتا۔
    اس میں گویا انسان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک پیکر حسن و جمال کی صورت میں جب باہر آتا ہے تو رب کے سامنے اکڑتا اور اتراتا ہے، اسے اپنی حیثیت یاد رکھنی چاہیے کہ میں تو وہی ہوں جب میں عالم نیست میں تھا، تو مجھے کون جانتا تھا؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ