أَلَيْسَ ذَٰلِكَ بِقَٰدِرٍ عَلَىٰٓ أَن يُحْۦِىَ الْمَوْتَىٰ ٤٠
Alaisa zaalika biqaadirin `alaaa any yuhyiyal mawtaa
ترجمہ (جالندھری)
کیا اس خالق کو اس بات پر قدرت نہیں کہ مردوں کو جلا اُٹھائے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَيْسَ ذَلِكَ﴾ الذي فعلَ هذا التحويلَ للنطفةِ من ماء إلى إنسان ﴿بِقَادِرٍ عَلَى أَن يُحْيِيَ الْمَوْتَى﴾ وهذا دليلٌ على البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا (اللہ تعالیٰ) اس (امر) پر قادر نہیں کہ مردے کو زنده کردے.۱
حواشی
(1) یعنی جواللہ انسان کو اس طرح مختلف اطوار سے گزار کر پیدا فرماتا ہے کیا مرنے کے بعد دوبارہ اسے زندہ کرنے پر قادر نہیں ہے؟